Nokia 215 keypad ways. Nokia 216 keypad ways
if you want learn repair this fault
nokia rm 1110 keypad ways. nokia rm 1187 keypad ways.
then you are at right place. her you Excellent lern
مکمل تفصیل کے ساتھ پڑھنے کے بعد اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں شکریہ
Thank you for your feedback comments after reading with full detail
ڈایا گرام کا تعارف
آپ لوگوں کو سمجھانے کے لیے میں نے جو یہ ڈایا گرام تیار کیا ہے. نہایت ہی مختصر اور آسان انداز میں
noki 215 rm 1110. noika 216 rm 118.یہ 2 ماڈلوں کا ایک جیسا ڈایاگرام ہے
اس کے کیپیڈ کے کنکش کو مختلف کلرز کی مدد تیار کیا گیا ہے تاکہ آپ لوگوں کو سمجھ آ سکے .اور جو لائن ڈاٹ والی ہیں انکا مطلب یہ لائن بورڈ کے اندر سے ہیں اس میں ٹوٹل 10 کلر استعمال کیے گئے ہیں . 9 کلر کی پیڈ کے اور 10 واں بلیک کلر گرونڈ کا اور ساتھ میں 1 چارٹ بھی بنایا ہے جو وضاحت کرتا ہے کہ اس کلر کا کنکشن کتنے پوائنٹس کے ساتھ ہے
Introduction to Diagrams layout
To explain to you, I have prepared this diagram. In a very short and easy way. It is a similar diagram of 2 models nokia 215.nokia 216. The help of its keypad has been prepared to help people to understand people so that you can understand the people. These are from inside the line board, it has been used to Total 10 clors. 9 clors keypad and 10th Black clour ground and have also made 1 chart, which explains how many points of this clerk is with layoutفالٹ ٹھیک کرنے کا طریقہ
اگر ہمارے پاس یہ موبائل بننے کے لئے ان میں سے کوئی ایک ماڈل تو ہم اس کے کی پیڈ کا فالٹ کس طرح ٹھیک کریں گے؟ سب سے پہلے ہم موبائل کو اوپن کریں گے اور اس کے بورڈ کو کو اندر سے باہر نکال لیں گے اس کے کی پیڈ کے پیپر کو بھی اتار کر ایک سائیڈ پر علیحدہ کر دیں گے۔ اب ہم نے موبائل کے بورڈ پر دھیان دینا ہے ہمارا موبائل پانی میں جانے کی وجہ سے اس پر زنگ لگ جاتا ہے جس کی وجہ سے ہمارے کی پیڈ کام نہیں کرتے اگر تو ہمارا موبائل پانی میں گر گیا ہے تو سب سے پہلے ہم اس کے بورڈ کو اچھی طرح واش کریں گے تاکہ اس سے پانی کے اثرات ختم ہوجائیں اب ہم نے دیکھنا ہے ہمارے کون سے کیپیڈ کے بٹن کام نہیں کرتے اگر ہمارے کی پیڈ پر ایک بٹن کام نہیں کرتا تو ہم اس کے اسی حصے پر اس کو صاف کریں گے گے تو ہمارے کیپیڈ کا بٹن کام کرنے لگ جائے گا۔ اگر ایک سے زیادہ بٹن کام نہیں کرتے تو ہم ان کو غور سے دیکھیں گے ڈائگرام کے مطابق۔ اگرکیپیڈ کے بٹن ایک سے زیادہ کام نہیں کرتے۔ تو اس صورت میں ہمارے کی پیڈ کے جو باہر والی لائن ہے اسکا کنیکشن چار بٹنوں کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ اگراس کے اندر والے پوائنٹ کو دیکھیں تو ہمارے اس ماڈل ایک کنکشن پانچ بٹنوں کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ اگر ہمارے پاس اس طرح کا فالٹ آیا ہے جس میں ایک سے زیادہ بٹن کام نہیں کر رہے تو ہم دیکھیں گے ہمارے پانچ بٹن کام نہیں کرتے یا چار بٹن کام نہیں کرتے اگر چار بٹن کام نہیں کرتے تو ان بٹنوں کی آؤٹ لائن رستے میں ڈیمج ہے اس کا کنیکشن یہاں تک نہیں آرہا۔ اگر پانچ بٹن کام نہیں کرتے تو ان کا اندر والا کنکشن ہے وہ نہیں آ رہا کام نہیں کر رہا۔ ہم اس کے کنکشن کو بحال کریں گے اور اس کے بعد اس کو چیک کریں گے پوائنٹس کو چیک کرنے کے لیے ہم اینلاگ میٹر کا استعمال کریں گے میٹرکو اوہم کی جگہ پر سلیکٹ کریں گے اور ایک پراڈ کو نیٹو گراؤنڈ پر رکھیں گے اور دوسرے پراڈ سے ہم اپنے اس پوائنٹ کو کنفرم کریں گے۔ اس کی ریڈنگ پیمائش کریں گے اگر ہمیں اس حصے پر جو ہمارے بٹن کام نہیں کرتے ہیں وہاں پر ریڈنگ نہیں مل رہی تو ہم اپنے ڈائگرام کی مدد سے اس کے متعلقہ جگہ جو ہم نے کلر کے حساب سے واضح کی ہے اس پر اس کو تلاش کریں گے جو کلر ہمارے موبائل کے فرنٹ سائڈ کیپیڈ کا ہے وہی کلر اس ڈائگرام میں بیک سائیڈ پر واضح کیا گیا ہے جو سفید بلاک کے اندر پوائنٹ بنائے گئے ہیں وہ ہمارے مین پوائنٹ ہیں جہاں پر کیپیڈ اور موبائل کے فرنٹ شیڈ کے کنکشن ہیں جو آپس میں جڑتے ہیں۔ جس طرح ہم فرنٹ سائٹ سے کیپیڈ کی ریڈنگ کنفرم کر رہے تھے اسی طرح ہم موبائل کی بیک سائیڈ پر اس پوائنٹ کی ریڈنگ کنفرم کریں گے اگر ہمیں بیک سائیڈ پر اس متعلق حصے پر ریڈ مل رہی ہے تو ہم ایک جمپر لگائیں گے اور اس کے کنکشن کو فرنٹ سے جوڑیں گے تو ہمارا کی پیڈ کام کرنے لگ جائے گا۔ اگر وہ پوائنٹ بیک سائڈ پر بھی ریڈنگ نہیں دے رہا تو اس صورت میں ہم اس کے آئی سی کو ہیٹ کریں گے اور اس ڈیمج پوائنٹ کو بحال کریں گے جو ہمیں ریڈنگ نہیں دے رہا۔ اگر ہٹ کرنے سے بھی یہ پوائنٹ بحال نہیں ہوتا تو اس صورت میں ہم اس آئی سی کو ریمو کریں گے اور اس کے جو پوائنٹ نیچے سے ڈیمج ہیں ان کو بحال کریں گے اگر مدر بورڈ کے پوائنٹ بھی ٹھیک ہیں اور آئی سی کے پوائنٹس بھی ٹھیک ہیں تو اس صورت میں ہم آئی سی کو ری بال کریں گے۔ اور واپس موبائل پر انسٹال کریں گے اور دوبارہ اس پوائنٹ پر ریڈنگ کنفرم کریں گے جس جگہ پر ہمیں بریڈنگ نہیں مل رہی تھی۔ اس طرح ہم موبائل کوچیک کرتے ہیں اور ٹھیک کرتے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں آپ کو اس فاٹ کے متعلق سمجھ آگئی ہوگی اور اس کو کس طرح ٹھیک کرتے ہیں وہ بھی سمجھ آگئی۔
how to repair mobile phone with diagram
If we get nokia 215 keypad ways for repair, and there is a problem with the keypad, we will disassemble the phone and pull out the motherboard. We will also strip the keypad sheet off the board. We will then rinse the motherboard with a reputable board cleaning fluid to make sure there is no water nokia 215 keypad ways residue left from the water damage. After that, we test for which keys do not work properly.
· If there is only one key, we can simply wipe and scratch with something soft over it to make it work. nokia 215 keypad ways
· If two or more keys do not work, we will observe them with the help of the diagram. For example, if four keys are not working, nokia 216 keypad ways then we can assume that there is a problem with the outermost connection of these keys as they are common to all four. Similarly, if five keys don’t work, then the problem is with the central line. We will then consult the provided diagram to check for the traces of different connections to see there they are going.nokia 216 keypad ways Please note that traces of the same color in the diagram are connected to each other. So, we will test for where the connection is broken between the suspected traces, and use a jumper wire to bypass that broken point on the motherboard. In case there is no connectivity at any point on the traces, we will have to bypass the connection directly from the CPU to the broken line on the front of the motherboard in order to make the keys work. nokia 216 keypad ways nokia 215 keypad ways
Once that is done, the keys should work as intended.layout

Nokia 215 RM-1110 Keypad ways
Nokia 216 RM-1187 Keypad ways
![]() |
Nokia 215 RM-1110 Keypad ways Nokia 216 RM-1187 Keypad ways |
1 Comments
Excellent bro
ReplyDelete